2025 General Notifications Latest Newsتجمل عباس رانا نئے سپیشل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ تعیناتIttehadOctober 16, 2025October 21, 2025 by IttehadOctober 16, 2025October 21, 20250215،سپیشل سیکرٹری منیب الرحمان کو سیکرٹری سروسز کو رپورٹ کرنے کی ہدایت نئے تعینات ہونے والے سپشل سیکرٹری تجمل عباس رانا اس سے قبل بطورممبر...
2025 General Notifications Latest Newsٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ اکتیس اکتوبر تک بڑھا دی گئیIttehadOctober 15, 2025October 15, 2025 by IttehadOctober 15, 2025October 15, 20250131دراصل یہ توسیع حکومتی ٹارگٹ پورا نہ ہو سکنے کے باعث کی گئی ہے مگر ذرائع اسے تاجروں تنظیموں اور ملک کی دیگر پیشہ ورانہ...
2025 HED News Latest Newsترقی کے منتظر اسسٹنٹ پروفیسر ز اس ماہ کے آخر تک ایسوسی ایٹ بن جائیں گےIttehadOctober 15, 2025October 15, 2025 by IttehadOctober 15, 2025October 15, 20251161آپ کی منتخب ایسوسی ایشن معاملات پر مکمل نظر رکھے ہوئے ہے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن اور منسٹر کی اپرول کے بعد اب کوئی امر مانع...
2025 HED News Latest Newsخواتین لیکچررز کی تازہ ترین سنیارٹی لسٹ آپ کی توجہ کی طالب ۔۔اکثر کالم خالی انہیں فوری پر کروائیںIttehadOctober 15, 2025October 15, 2025 by IttehadOctober 15, 2025October 15, 20250188اگر غیر درست کوائف درج ہیں تو انہیں فی الفور درست کروائیں لاہور (نامہ نگار )محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے حال ہی میں خواتین لیکچررز کی...
2025 HED News Latest Newsکامیاب تجربے کے بعد ،،قصوری اکیڈمک ماڈل ،، کا سارے پنجاب کے کالجز میں نفاذIttehadOctober 15, 2025October 15, 2025 by IttehadOctober 15, 2025October 15, 20250164ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں ایک ،،اکیڈمک آپریشن ونگ ،، کے نام سے شعبہ بنایا گیا جو کالجز میں ہونے والی تمام تدریسی سرگرمیوں کی نگرانی کرئے گا اس...
2025 HED News Latest News University / Board Newsپرنسپل ڈاہرانوالہ عدیل شہزاد چیمہ تعلمی بورڈ بہاول پور کے سیکرٹری تعینات کر دئیے گئےIttehadOctober 13, 2025October 13, 2025 by IttehadOctober 13, 2025October 13, 20250205ان کی اس عہدے پر تعیناتی ان کی اعلی انتظامی صلاحیتوں کا اعتراف ہے اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے انہیں ڈھیروں مبارکباد اور بھر...
2025 Latest News Press Releasesآگیگا کا دھرنا ایک مرتبہ پھر ملتوی اب یہ چار نومبر کو ہوگاIttehadOctober 13, 2025October 13, 2025 by IttehadOctober 13, 2025October 13, 20250179لاہور( خبر نگار )آل پاکستان ایمپلائز گرینڈ الائنس کے پلیٹ فارم سے 14 اکتوبر کو ہونے والا سول سیکرٹریٹ کے دھرنا ایک مرتبہ پھر ناگزیر...
2025 HED News Latest News University / Board Newsپروفیسر ڈاکٹر رافعہ ممتاز کو کوہسار یونیورسٹی مری کا وائس چانسلر تعینات کر دیا گیاIttehadOctober 13, 2025October 13, 2025 by IttehadOctober 13, 2025October 13, 20250183پروفیسر ڈاکٹر رافعہ ممتاز نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سکول آف الیکٹریکل انجینیرنگ میں بطور پروفیسر اورایسوسی ایٹ دین کے عہدے پر کام...
2025 Latest News Obituaryلیہ۔۔ معروف ماہر تعلیم پروفیسر خورشید درانی انتقال کر گئےIttehadOctober 13, 2025October 13, 2025 by IttehadOctober 13, 2025October 13, 20250176چند روز قبل ہی موٹر سائیکل سے گر کر زخمی ہوئے اندونی اعضاء کو گزند پہنچا اور وہ خالق حقیقی کے حضور پیش ہوگئے مرحوم...
2025 Latest News Obituaryگورنمنٹ گریجویٹ کالج سمن آباد کے سابق پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر اعجاز فاروق اکرم وفات پا گئےIttehadOctober 12, 2025October 12, 2025 by IttehadOctober 12, 2025October 12, 20250296مرحوم کی عمر تقریباً 68 برس تھی عربی ادب کے نامور استاد تھے 2012 سے یکم جولائی 2017 تک گورنمنٹ گریجویٹ کالج سمن آباد فیصل...