2022 HED Newsپے پروٹیکشن کے متاثرین کامرس و جنرل کالجز اساتذہ ناصر باغ لاہور میں اکھٹے ہو رہے ہیںIttehadMarch 7, 2022March 7, 2022 by IttehadMarch 7, 2022March 7, 20220566آج سات مارچ دو ہزار بائیس پے اینڈ سروس پروٹیکشن کے ضمن میں ہونے والی نا انصافی کے خلاف دھرنا دینے کے لیے پنجاب کے...
2022 HED News Latest Newsایک سو نو اسسٹنٹ پروفیسر مردانہ /زنانہ اور سینئر انسٹرکٹرز کی پی ایل ٹی بیج فور کا آغازIttehadMarch 5, 2022March 5, 2022 by IttehadMarch 5, 2022March 5, 20220617سوموار سات مارچ دو ہزار بائیس سے ایک سو نو اسسٹنٹ پروفیسرز کے بیج فور کی پرموشن لنکڈ ٹریننگ کا آغاز ہو رہا ہے ان...
2022 HED News Latest Newsہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ایک سو چھیانوے ملازمین کی لیو انکیشمنٹ کے احکامات جاریIttehadMarch 5, 2022March 5, 2022 by IttehadMarch 5, 2022March 5, 20220832انکیشمنٹ حاصل کرنے والوں میں 63 کالج اساتذہ یاان کے لواحقین و بقیہ دفتری عملہ و ان کے لواحقین و درجہ چہارم کے ملازمین اور...
College News HED News Latest Newsایچ ای ڈی پنجاب، ایک سو چھیانوے ملازمین کی لیو انکیشمنٹ کے احکاماتIttehadMarch 5, 2022March 5, 2022 by IttehadMarch 5, 2022March 5, 20220629محکمہ ہائر ایجوکیشن کے 96 ریٹائرڈ ملازمین ک لیو انکیشمنٹ کے احکامات جاری ہوگئے ہیں۔ حاصل کرنے والے خوش نصیبوں میں 63 کالج اساتذہ یاان...
2022 HED News Latest Newsیونیورسٹی سے واپس آ کر کالجوں میں جوائن کرنے والی اکیس خواتین کی سابقہ تنخواہوں کی ایڈجسٹمنٹIttehadMarch 3, 2022March 3, 2022 by IttehadMarch 3, 2022March 3, 20220621ایک نوٹیفیکیشن کے ذریعے خواتین یونیورسٹی سے جنرل کیڈر کی خواتین کو واپس ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ بلا لیا گیا اور پھر آہستہ آہستہ انہیں کالجوں...
2022 HED News Latest Newsمرد لیکچررز کی ترقی کے لیے سنیارٹی نمبر اکیس سو ایک تا پچیس سو اٹھاون تک کیسز مانگ لیے گئےIttehadMarch 2, 2022March 2, 2022 by IttehadMarch 2, 2022March 2, 20220749ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کے آج جاری ہونے والے ایک لیٹر کے مطابق اسسٹنٹ پروفیسر مردانہ کی پرموشن کوٹہ کی تقریباً ساڑھے چار سو سیٹیں...
2022 HED News Latest Newsمحکمہ ہائر ایجوکیشن نے اسسٹنٹ پروفیسر کی ترقی کے کیسز بھجوانے کے لیے دو شرائط عائد کر دیںIttehadMarch 2, 2022March 2, 2022 by IttehadMarch 2, 2022March 2, 20220701سپشل سیکرٹری محکمہ ہائر ایجوکیشن نے اسسٹنٹ پروفیسر مردانہ سنیارٹی نمبر چھیاسی تا آٹھ سو سترہ تک کی گریڈ انیس میں بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر...
HED News Latest News Obituaryپیپلا کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اور اتحاد کے سینئر راہنما ملک ارشاد کے والد بزرگوار وفات پا گئےIttehadFebruary 27, 2022February 27, 2022 by IttehadFebruary 27, 2022February 27, 20220680پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اور اتحاد اساتذہ کے سینئر راہنما ،گورنمنٹ ایمرسن کالج ملتان کے شعبہ اکنامکس کے استاد...
2022 HED News Latest Newsتعلیمی بورڈوں میں سفارش پر سات کنٹرولر اور چار سیکریٹری بھرتی کر لیے گئےIttehadFebruary 26, 2022February 26, 2022 by IttehadFebruary 26, 2022February 26, 20220725 ایک بھی کالج کیڈر سے نہیں اتحاد اساتذہ احتجاج کرئے گی ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کل ایک پوسٹنگ نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق...
2022 HED News Latest News University / Board Newsتعلیمی بورڈوں کے عارضی چارج پر تعینات سیکرٹریز اور کنٹرولرز کے دورانیے میں ایک مرتبہ پھر توسیعIttehadFebruary 22, 2022February 22, 2022 by IttehadFebruary 22, 2022February 22, 20220700باقاعدہ تعیناتی تک مختلف تعلیمی بورڈوں میں تعینات عارضی طور پر تعینات سیکریٹرز اور کنٹرولرز کے عارضی چارج کی کا دورانیہ ختم ہونے پر ایک...