College News HED News Latest News

ایچ ای ڈی پنجاب، ایک سو چھیانوے ملازمین کی لیو انکیشمنٹ کے احکامات

محکمہ ہائر ایجوکیشن کے 96 ریٹائرڈ ملازمین ک لیو انکیشمنٹ کے احکامات جاری ہوگئے ہیں۔ حاصل کرنے والے خوش نصیبوں میں 63 کالج اساتذہ یاان کے لواحقین، نان ٹیچنگ سٹاف یا ان کے لواحقین اور درجہ چہارم کے ملازمین یا ان کے لواحقین شامل ہیں۔ تمام ملازمین کی انکیشمنٹ کی مجموعی رقم 11 کروڑ 4 لاکھ 85 ہزار 81 روپے بنتی ہے۔ یاد رہے کہ محکمہ ہائر ایجوکیشن کے ملازمین کو اب لیو انکیشمنٹ کے لئے مہینوں انتظار کرنا پڑتا ہے

Related posts

  مرکزی رہنما اتحاد اساتذہ چوہدری لیاقت علی مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے 

Ittehad

غریب مگر ذہین یونیورسٹی طالب علموں کیلئے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے وظائف 

Ittehad

   اتحاد اساتذہ پاکستان سو فیصد خالی سیٹوں پر پرموشنز کروانے کا تہیہ کیے ہوئے،۔،، تعطیلات کے بعد رابطوں میں تیزی لائی جائے گی 

Ittehad

Leave a Comment