2024 HED News Latest News Press Releasesاج سے کالج ٹیچرز انٹرنیز کے انٹرویو شروع انیس سے تئیس تک مسلسل جاری رہیں گےIttehadOctober 19, 2024October 19, 2024 by IttehadOctober 19, 2024October 19, 20240260 سب اہل امیدواران جن کا مضمون وہی ہے اصل ڈاکومنٹس دیکھا کر انٹر ویو میں شامل ہو سکتے ہین بشرط کہ انہوں نے اپلائی کر...
2024 HED News Latest Newsمحکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام سرکاری و پرائیویٹ کالجز اور یونیورسٹیز کو جمعہ 18 اکتوبر کو بند کردیاIttehadOctober 17, 2024October 17, 2024 by IttehadOctober 17, 2024October 17, 20240325 ایک دوسرے نوٹیفکیشن جو ہوم ڈیپارٹمنٹ نے جاری کیا کے مطابق صوبے بھر میں جلسے جلوس اور دیگر اجتماعات پر دو روز کے لیے پابندی...
2024 HED News Latest Newsسات ہزار تین سو چون کالج ٹیچرز انٹرنیز کی بھرتی کا اشتہار جاری کر دیا گیاIttehadOctober 2, 2024October 2, 2024 by IttehadOctober 2, 2024October 2, 20240354 آج سے کالجز میں خالی آسامیوں کی تعداد اور مضامین کی فہرست نوٹس بورڈوں پر آویزاں ملیں گی بھرتی کے تمام مراحل تیس اکتوبر 2024...
2024 HED News Latest News Press Releasesپرنسپلز کی خالی آسامیوں پر اپلائی کرنے کی تاریخ میں تیسری بار توسیعvIttehadSeptember 30, 2024September 30, 2024 by IttehadSeptember 30, 2024September 30, 20240256 درخواست دینے کی اخری تاریخ اب دس اکتوبر مقرر کی گئی ہے ایپ درست کام نہ کرنے کی بنا پر کئی امیدواران تاحال سبمٹ نہیں کر پائے لاہور...
2024 HED News Latest Newsٹرانسفر فسٹ راونڈ میں پانچ سو ستائیس کالج اساتذہ کے تبادلے خواتین کو بوائز کالجز میں ٹرانسفر کیا گیاIttehadSeptember 29, 2024September 29, 2024 by IttehadSeptember 29, 2024September 29, 20240513 ٹرانسفر فسٹ راونڈ میں پانچ سو ستائیس کالج اساتذہ کے تبادلے خواتین کو بوائز کالجز میں ٹرانسفر کیا گیا لاہور(نمائندہ خصوصی ) ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے سالانہ...
2024 HED News Latest Newsٹرانسفر کے بارے شکایات چھبیس ستمبر رات بارہ بجے سے قبل گوگل فارم پر دی جا سکیں گیIttehadSeptember 24, 2024September 24, 2024 by IttehadSeptember 24, 2024September 24, 20240272 ہائر ایجوکیشن نے مشتہر کیا ہے کہ ٹرانسفر کے متمنی درخواست گزار پورٹل پر چیک کریں اپنے بارے یا مقابل درخواست بارے انہیں کوئی شکایت...
2024 HED News Latest Newsپنجاب کی سات جامعات کے مستقل وائس چانسلر تعیناتIttehadSeptember 24, 2024September 24, 2024 by IttehadSeptember 24, 2024September 24, 20240352 ڈاکٹر محمد علی شاہ کو پنجاب یونیورسٹی ،ڈاکٹر محمد زبیر اقبال کو بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان،ڈاکثر عامر اعظم خان کو خواجہ فرید یونیورسٹی آف...
2024 HED News Latest Newsپرنسپلز کی اسامیوں کے لیے درخواست دینے کی تاریخ میں ایک مرتبہ پھر توسیعIttehadSeptember 19, 2024September 19, 2024 by IttehadSeptember 19, 2024September 19, 20240330 نئے شیڈول کے مطابق اب درخواستیں 30۔سنمبر تک دی جا سکیں انرولمنٹ کمپین کے دوران انتظامیہ کے ناروا اور توہین آمیز رویے کے باعث پروفیسرز...
2024 HED News Latest Newsپرنسپلز اور ڈویژنل ڈائریکٹرز کی اسامیوں پر درخواست دینے کی تاریخ میں توسیعIttehadSeptember 16, 2024September 16, 2024 by IttehadSeptember 16, 2024September 16, 20240320 ذرائع کے مطابق پہلے درخواست کنندگان کی اکثریت حکام کو پسند نہیں پسند کے امیدواران ڈھونڈنے کے لیے تاریخ میں سترہ سے بیس ستمبر تک...
2024 HED News Latest Newsاسسٹنٹ پروفیسر ز مرد/خواتین کی پرموشن لنکڈ ٹرینگ کا ٹیسٹ اس مرتبہ ان لائن نہیں پیپر بیسڈ ہوگاIttehadAugust 17, 2024August 17, 2024 by IttehadAugust 17, 2024August 17, 20240283 ٹیسٹ سو نمبر کا ہوگا جس میں دس نمبر حاضری کے رکھے گئے ہیں پچاس نمبرز کے معروضی اور چالیس نمبرز کے موضوعی ہونگے معروضی...