2024 Latest News Press Releasesگورنمنٹ کالج اور ہوم اکنامکس کالج گوجرانولہ یونیورسٹی میں کنورٹ ہونے سے نچ گئےIttehadAugust 6, 2024August 6, 2024 by IttehadAugust 6, 2024August 6, 2024099 پیپلا کی ایک بڑی کامیابی ۔مرکزی صدر پیپلا محترمہ فائزہ رعنا ۔جنرل سیکرٹری محبوب عارف ،ڈیژنل صدر گوجرانولہ انور وریا ،جنرل سیکرٹری محترمہ سعدیہ عالم،سئنیر...
2024 HED News Latest Newsنئے رولز کے تحت لیو انکیشمنٹ نہ لینے والوں کے کیسز فوری بھجوائیں اور تکمیل کا سرٹیفیکیٹ بھی دیںIttehadAugust 6, 2024August 6, 2024 by IttehadAugust 6, 2024August 6, 20240107 ڈویژنل ڈائریکٹر ز کو ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کی ہدایت آج یعنی 6 اگست کو ڈپٹی سیکرٹری بجٹ کے سامنے زوم میٹنگ میں پیش ہو کر...
2024 Latest News Obituaryسابق چیرمین ،سابق ڈائریکٹر اور پرنسپل ڈاکٹر غلام محمد ملک انتقال کر گئےIttehadAugust 3, 2024August 3, 2024 by IttehadAugust 3, 2024August 3, 20240100 مرحوم ایک اعلی پایہ کے ماہر کیمیا دان ۔اعلی منتظم اور ماہر تعلیم تھے گوجرانولہ اور بہاولپور میں چیرمین تعلیمی بورڈ رہے گورنمنٹ ایمرسن کالج...
2024 Latest News Obituaryریٹائرڈ پروفیسر اور گورنمنٹ ایف سی کالج لاہور کے ریاضی کے معروف استاد پروفیسر شوکت حسین انتقال کر گئےIttehadAugust 1, 2024August 1, 2024 by IttehadAugust 1, 2024August 1, 20240112 وہ 28 جولائی 2024 کو قضائے الہی سےوفات کے وقت ان کی عمر تقریباً اناسی برس تھی وہ 24اگست 2005 کو مدت ملازمت مکمل کر...
2024 HED News Latest Newsایسوسی ایٹ پروفیسرز خواتین کےگریڈ بیس میں ترقی کے لیے کیسز طلب کر لیے گئےIttehadJuly 30, 2024July 30, 2024 by IttehadJuly 30, 2024July 30, 20240118 لاہور ۔(۔نمائندہ خصوصی) خواتین کے کیسز سنیارٹی لسٹ اکتیس مئی دو ہزار بائیس کے سنیارٹی نمبر 369 سے 430 تک ترقی کی ریننج میں ہیں...
2024 Latest News Obituaryنامور شاعر اور ماہر تعلیم پروفیسر آفتاب اقبال شمیم وفات پاگئےIttehadJuly 30, 2024July 30, 2024 by IttehadJuly 30, 2024July 30, 20240125 چھبیس جولائی کو اسلام آباد میں آخری سانس لی وفات کے وقت ان کی عمر تقریباً اکیانوے برس تھی مدت ملازمت مکمل کر کے پندرہ...
2024 Latest News Press Releasesکالج اساتذہ توجہ فرمائیں کالج آفیس کے ذریعے اکاؤنٹ آفیس کو مطلوبہ پرسنل معلومات فراہم کریںIttehadJuly 28, 2024July 28, 2024 by IttehadJuly 28, 2024July 28, 20242 100 بصورت دیگر یکم ستمبر کو ملنے والی سیلری روک دی جائے گی مطلوبہ معلومات میں شناختی کارڈ نمبر ،تاریخ پیدائش اور انٹرنیشنل بنک اکاونٹ نمبر...
2024 Latest News Press Releasesداخلے کے شیڈول کی عدم موجودگی میں محض ڈیلی رپورٹ کی بناپر پرنسپلز کی جواب طلبی بلا جواز ہیںIttehadJuly 27, 2024July 27, 2024 by IttehadJuly 27, 2024July 27, 20240114 ڈائریکٹر کسی اعلی افسر کے ایما پر پرنسپلز کو پریشیرائز کرنا بند کریں جب ڈیلی رپورٹ میں لکھا ہوتا ہے کہ پندرہ اگست تک داخلے...
2024 Latest News Press Releasesدوران سروس انتقال کر جانے والے ملازمین کے اہل خانہ کو اب ملازمت نہیں ملے گیIttehadJuly 27, 2024July 27, 2024 by IttehadJuly 27, 2024July 27, 20240119 پنجاب سول سرونٹ رولز میں سے رول سترہ اے ختم کر دیا گیا اس رول کے تحت دوران سروس انتقال کر جانے والے کے خاندان...
2024 Latest News Press Releasesسخت حبس اور گرمی میں آگیگا میں شامل تنظیموں کا مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن کے باہر احتجاجIttehadJuly 26, 2024July 26, 2024 by IttehadJuly 26, 2024July 26, 20240100 کالج سائیڈ پیپلا کی مرکزی و ڈویژنل قیادت و اتحاد اساتذہ پاکستان کے رہنماون و کارکنان کی بھاری تعداد سارا دن احتجاج میں موجود رہی...