2025 HED News Latest News

ہر دل عزیز شخصیت اور معروف ماہر تعلیم عمران جعفر کو ڈپٹی ڈائریکٹر ساہیوال کا ایڈیشنل چارج دےدیا گیا

لاہور ( نامہ نگار) ساہیوال ڈویژن کی ہر دل شخصیت اور معروف ماہر تعلیم ،گورنمنٹ گریجویٹ کالج ساہیوال کے اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ تاریخ عمران جعفر کو ڈپٹی ڈائریکٹر ساہیوال کی خالی آسامی کا ایڈیشنل چارج دے دیا گیا ہے ان کی تعیناتی پر اساتذہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ ان کی بصیرت کے باعث ان کے دور میں اساتذہ کے مسائل بہتر طور پر حل ہوں گے اتحاد اساتذہ پاکستان نے انہیں چارج سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی  ہے

Related posts

سکولوں میں اگلے سال نصف نصاب پڑھایا جائے گا حکومت پنجاب

Ittehad

رہنما اتحاد اساتذہ مسز کوثر یاسمین یوسف کھارا ریٹائر ہو گئیں

Ittehad

اخبار غم ۔۔۔۔۔۔صدمات۔۔۔۔۔

Ittehad

Leave a Comment