2023 Latest News Press Releasesحماد بن خلیفہ یونیورسٹی قطر میں تدریسی و انتظامی اسامیوں کے لیےدرخواستیں مطلوب ہیں by IttehadApril 21, 2023April 21, 20230282 Share2 دوہا( نمائندہ خصوصی) قطر کی حماد بن خلیفہ یونیورسٹی میں تدریسی و انتظامی آسامیوں پر بھرتی کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں ہر آسامی کے لیے درخواست دینے کی آخری تاریخ مختلف ہے لہذا اشتہار دیکھنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں اور مزید معلومات بھی جانیے Ideahttps://scholaridea.com/2023/04/15/hamad-bin-khalifa-university-in-qatar-invites-application-for-vacant-12-academic-positions/