2022 General Notifications Latest News

وفاق نےپندرہ فیصد دسپیرثی ریڈکشن الاونس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

وفاق نے اپنے سرکاری ملازمین کے لیے  پندرہ فیصد ڈسپرٹی ریڈکشن الاونس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا آج جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق وفاقی سرکاری ملازمین کو یکم مارچ سے 2017 پے سکیلز کے مطابق موجودہ  تنخواہوں  پندرہ فیصد ملے گایہ ان ملازمین کو ملے گا جو کوئی ایڈیشنل الاونس سو فیصد یا اس سے زیادہ نہیں لے رہے اور یہ کہ یہ یکم مارچ کی سطح پر منجمد ہو جائے گا یہ الاونس چھٹیوں کے دوران بھی ملا کرئے گا مگر جب تک الاونس رہے گا پنشن اور گریجویٹی کے مقصد کے لیے شمار نہ ہوگا

Related posts

رمضان کے دوران دفتری اوقات پھر تبدیل پہلا نوٹیفیکیشن واپس نیا جاری

Ittehad

موجودہ پنشن سسٹم یکم جولائی سے ختم۔  ۔رئٹائرمنٹ کے بعد سی پی کے تحت کی گئی سرمایہ کاری سے منافع ملے گا

Ittehad

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نئے رولز کے تحت تیس مرد وخواتین کی لیو انکشمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

Ittehad

Leave a Comment