2023 Latest News Press Releases

ترقی پانے والی ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے نوٹیفیکیشن اور جوائنگ بارے تازہ ترین 

پہلے سے جنریٹر آرڈرز پر بھی عمل درآمد روک دیا اب تمام آرڈرز عید کے بعد ہونگے ذرائع 

لاہور (نمائندہ خصوصی) گریڈ انیس میں ترقی پانے والی خواتین آسسٹنٹ پروفیسرز اپنے کالجز میں اس انتظار میں تھیں کہ آرڈرز پورٹل سے نکلیں اور وہ بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر جوائن کریں مگر اتحاد اساتذہ پاکستان کے ذریعے کے مطابق نا صرف یہ کہ سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سارے پروسس کو روک دیا ہے اور اب یہ تعیناتی ۔کے احکامات عید کی چھٹیوں کے بعد ہونگے ذرائع کے مطابق پہلے سے جاری 75 آرڈرز بھی واپس لےلیے گئے ہیں اور سارے آرڈرز اغلاط  دور کر کے سارے آرڈرز اکٹھے ۔جاری ہونگے خواتین اطمینان سے عید الفطر  منائیں

Related posts

معروف ماہر تعلیم اور فلسفہ شناس پروفیسر  نذیرحسین انتقال کر گئے

Ittehad

محترمہ ثمینہ بھٹی گورنمنٹ کالج برائے خواتین چونا منڈی کی پرنسپل تعینات

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی نے کالجوں پر جگا ٹیکس عائد کر دیا ۔پرنسپلز کا الحاق ختم کر نے پر غور

Ittehad

Leave a Comment