2025 Latest News Press Releases

سابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہد کامران آئی سی یو میں بدستور تشویشناک حالت میں ہیں

انہیں دو روز قبل نمونیا کا حملہ ہوا تھا دو دن سے لاہور کے ڈاکٹرز ہسپتال میں ائی سی یو میں ہیں اور حالت بدستور خطرے سے باہر نہیں ا سکے ان کے شاگردوں ،دوستوں ، مدعاوں اور بہی خواہوں کی طرف سے دعا کی اپیل

لاہور( خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر اور معروف ماہر تعلیم و دانشور ڈاکٹر
مجاہد کامران شدید علیل ہیں اور دو دن سے لاہور کے ڈاکٹرز ہسپتال میں موت کو شکست دینے کی کوشش کر رہے انہیں دو دن قبل نمونیا کا حملہ ہوا تھا اور انہیں ڈاکٹرز ہسپتال لاہور میں داخل کروایا گیا جہاں انہیں انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں رکھا گیا ہے آج صبع کچھ دیر کے لیے طبیعت میں آئی مگر یہ افاقہ عارضی ثابت ہوا ان کے دوستوں شاگردوں ،مدعاوں اور بہی خواہوں نے ان کی صحت یابی کی اپیل کی ہے

Related posts

گریڈ بیس میل کی نا مکمل سنیارٹی لسٹ جاری

Ittehad

ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز بننے کے خواہش مند 28 دسمبر تک ان لائن اپلائی کریں

Ittehad

ملک میں عید الفطر کی اکتیس مارچ تا دو اپریل تین چھٹیاں ہونگی. ,سرکاری پریس ریلیز

Ittehad

Leave a Comment