2022 Latest News University / Board News

بورڈ ڈیوٹی ادا نہ کرنے والوں کی اے سی آر میں ایڈورس ریمارکس لکھے جائیں

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی کی جانب سے ایک لیٹر تعلیم کے ایگزیکٹو افسران راولپنڈی جہلم ۔چکوال اور اٹک کو بھجوایا گیا ہے جس میں انہیں لازمی سروس رولز کے سیکشن ٹو(11) کا حوالہ دیتے ہوئے یہ کہا گیا ہے کہ ملازمین پر بورڈ کی اسانمنٹ ادا کرنا لازم ہے لہذا رپورٹنگ افسران کو ہدایت کی جائے کہ ایسا نہ کرنے والوں کی اے سی آرز میں منفی ریمارکس کا اندراج کیا جائے  خط کا عکس ذیل میں پوسٹ کیا جا رہا ہے

Related posts

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے مستعفی ہونے سے قبل کالج اساتذہ کو پے پروٹیکشن دینے کے احکامات جاری کیے

Ittehad

صوبائی اسمبلی سے بینولینٹ فنڈ ایکٹ میں ترمیم کیے بغیر گروپ انشورنس کی رقم ملنا ممکن نہیں

Ittehad

کمیشن سے سفارشات کے بعد پانچ خواتین لیکچررز فائن آرٹس کی تعیناتی

Ittehad

Leave a Comment