2022 General Notifications Latest News

ای ایس ٹی اور پی ٹی سی سکول ٹیچررز کو کوالیفیکیشن کی بنیاد پر ایڈوانس انکریمنٹ دے دی گئیں

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق پرائمری سکول ٹیچررز اور ایلیمنٹری سکول ٹیچررز کو کوالیفیکیشن کی بنیاد پر ایڈوانس انکریمنٹس  دے دی گئیں ہیں اس سے قبل یہ دی جاتی تھیں مگر کچھ سال قبل فنانس ڈیپارٹمنٹ نے یہ بند کر دی گئیں تھیں دو ہزار اٹھارہ میں ایس ایس ٹی میں ایس ایس ٹی ٹیچررز کو دے دی گئیں مگر پی ایس ٹی اور ای ایس ٹی کو پھر بھی محروم رکھا گیا پھر معاملہ کورٹ میں چلا اب سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے وقت حکومت پنجاب نے سکول ایجوکیشن نے یہ کھوئی ہوئی انکریمنٹ بحال کر دی ہیں

Related posts

سرگودھا- پے اینڈ سروس پروٹیکشن نہ ملنے پر کالج وسکول اساتذہ کا مظاہرہ

Ittehad

انکم ٹیکس ریبیٹ ختم کر کے کی گئی کٹوتی کی رقم ضرور واپس ہوگی مگر کیسے

Ittehad

لیکچررز کی ترقیوں کی منظوری ترقی پانے والوں میں 67مرد اور 35خواتین شامل

Ittehad

Leave a Comment