سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق پرائمری سکول ٹیچررز اور ایلیمنٹری سکول ٹیچررز کو کوالیفیکیشن کی بنیاد پر ایڈوانس انکریمنٹس دے دی گئیں ہیں اس سے قبل یہ دی جاتی تھیں مگر کچھ سال قبل فنانس ڈیپارٹمنٹ نے یہ بند کر دی گئیں تھیں دو ہزار اٹھارہ میں ایس ایس ٹی میں ایس ایس ٹی ٹیچررز کو دے دی گئیں مگر پی ایس ٹی اور ای ایس ٹی کو پھر بھی محروم رکھا گیا پھر معاملہ کورٹ میں چلا اب سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے وقت حکومت پنجاب نے سکول ایجوکیشن نے یہ کھوئی ہوئی انکریمنٹ بحال کر دی ہیں
previous post