2026 College News

پروفیسر سعدیہ رحمان کے انتقال پر ملال پر تعزیتی ریفرنس

*شیخوپورہ: گورنمنٹ گریجویٹ کالج میں پروفیسر سعدیہ رکن کے ایصالِ ثواب کے لیے تعزیتی ریفرنس منعقد**شیخوپورہ (3 ستمبر 2026)* – گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین شیخوپورہ میں کالج کی سینئر پروفیسر محترمہ سعدیہ رکن صاحبہ مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے ایک پروقار تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ریفرنس میں کالج کے اسٹاف ممبران نے بھرپور شرکت کی۔ مقررین نے مرحومہ کی علمی، تدریسی اور اخلاقی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ محترمہ سعدیہ رکن ایک انتہائی محنتی، فرض شناس اور طالبات سے بے پناہ محبت کرنے والی استاد تھیں۔ ان کی تدریسی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔تعزیتی ریفرنس کے اختتام پر مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور ان کے درجات کی بلندی کے ساتھ ساتھ لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی گئی۔

Related posts

پروموشن کیسز تین ماہ میں مکمل ۔ڈی پی آئی کالجز پنجاب کا حکم نامہ جاری

miss Khazina

ملتان ۔۔اساتذہ دشمن پرنسپل کا تبادلہ ۔۔ پی پی ایل اے سرخرو اور سٹاف خوش

Ittehad

                                                  پروفیسر ڈاکٹر اعجاز بٹ ریٹائر ہوگئے۔ ڈاکٹر سلیم ڈوگر نے پرنسپل گورنمنٹ کالج ٹاؤن شپ کا چارج سنبھال لیا 

Ittehad

Leave a Comment