HED News HED News Latest News

کو ایجوکیشن کالجز کے قیام کے لئے تجاویز طلب

*لاہور: ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کو-ایجوکیشن کالجز کا ڈیٹا طلب کر لیا**لاہور (25 اگست 2026)* – محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے تمام ڈائریکٹر کالجز سے کو-ایجوکیشن کے طور پر کام کرنے والے سرکاری کالجز کی جامع رپورٹ طلب کر لی ہے۔حکام کے مطابق یہ اقدام گوجرانوالہ کے گورنمنٹ گریجویٹ کالج رہوالی کو “میل” سے “کو-ایجوکیشن” کا درجہ دینے کی درخواست کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ کالج انتظامیہ نے موقف اختیار کیا ہے کہ وہاں بی ایس 4 سالہ پروگراموں میں پہلے سے ہی مرد و خواتین طلبہ زیر تعلیم ہیں۔ طالبات کے لیے محفوظ ماحول اور خواتین اسٹاف کی ضرورت کے پیش نظر درجہ تبدیل کرنا ضروری ہے۔محکمہ نے تمام ڈویژنز کو ہدایت کی ہے کہ وہ مرد کالج کو-ایجوکیشن میں تبدیل کرنے کا طریقہ کار اور مرد و خواتین افسران کا کوٹہ تجویز بھی جلد از جلد جمع کروائیں۔ ڈائیریکٹرز کے علاوہ یہی لیٹر ہر کالج کو سب پرنسپل کو بھی mail کیا گیا ہے اور ان سے تجاویز طلب کی گئ ہیں ا

Related posts

پروفیسرز کی آٹا  تقسیم کرنے کی ڈیوٹی لگانے پر ڈپٹی کمشنر اور ڈپٹی ڈائریکٹر کے خلاف مظاہرہ

Ittehad

خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسر کے پرموشنز کیسز آج سیکرٹریٹ پہنچ گئے

Ittehad

ایم فل مکمل کرنے والی تیرہ اسسٹنٹ پروفیسرز خواتین کو ایم فل الاونس کا نوٹیفکیشن

Ittehad

Leave a Comment