آسامیوں کے اشتہار جو قومی اخبار ایکسپریس لاہور اور نیوز میں 27 ستمبر چھپا میں یہ آسامیاں شامل نہیں تھیں اشتہار کے مطابق ان آسامیوں کے لیے امیدواران کو 27 اکتوبر تک درخواستیں دینا تھیں اب ان آسامیوں کے درخواستیں دینے کی آخری تاریخ 3 نومبر 2025 تک بڑھا دی گئی ہے


 
		