2025 Latest News University / Board News

ایل سی ڈبلیو یونیورسٹی میں بھرتی کے لیے آسامیوں کی تعداد میں اضافہ

آسامیوں کے اشتہار جو قومی اخبار ایکسپریس لاہور اور نیوز میں 27 ستمبر چھپا میں یہ آسامیاں شامل نہیں تھیں اشتہار کے مطابق ان آسامیوں کے لیے امیدواران کو 27 اکتوبر تک درخواستیں دینا تھیں اب ان آسامیوں کے درخواستیں دینے کی آخری تاریخ 3 نومبر 2025 تک بڑھا دی گئی ہے

مزید معلومات کیلئے یونیورسٹی کی ویب سائٹ دیکھیں جس کا لنک دیا جا رہا ہے

https://www.lcwu.edu.pk/news-aug2020/4879-vacancies.html

Related posts

اگلے ماہ کی تنخواہ اسی مہینے ملے گی

Ittehad

صدر پیپلا نے مری روڑ راولپنڈی کے شرمناک واقعہ کی غیر جانبدارانہ انکوئری کا مطالبہ کر دیا

Ittehad

پروفیسر حق نواز حجانہ ڈائریکٹر کالجز کے عہدے پر بحال ۔چارج سنبھال لیا

Ittehad

Leave a Comment