2022 HED News Latest News

اسسٹنٹ پروفیسرز میل کی ترقی کے کیسز سیکرٹری سروسز کو بھیج دئیے گئے

 آج مورخہ اکتیس مئی دو ہزار بائیس محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کے سیکشن آفیسر مردانہ عبد الجبار نے ڈی پی آئی کالجز سے پی ای آر برائے سال دو ہزار لگوا کر مکمل کروانے کے بعد سیکریٹری تعلیم سے دستخط کروائے اور بعد ازاں ان کے سیٹ بنوا کر بلآخر سیکرٹری سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کو بھجوا دیے ان پی ای آر فائلز کے ہمراہ ورکنگ پیپرز سروس رولز  دو ہزار دو کی کاپی نوٹیفائیڈ سنیارٹی لسٹ کی کاپی یہ اروجینل اور ان کی بارہ بارہ کاپیاں بھجوائی گئی ہیں ۔یہاں ان کی سیکروٹنی اور پری پی ایس بی ہوگی اور پھر ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب اور دیگر ممبران سے پی ایس بی ٹو کے لیے تاریخ لی جائے گی امید کی جا رہی ہے کہ ماہ جون کے دوران یہ سارا عمل مکمل ہو جائے گا 

Related posts

ستتر کامرس کالجز ۔۔طلبا اور اساتذہ قریب ترین گورنمنٹ کالج اور پراپرٹی نجی مالکان کے حوالے

Ittehad

گورنمنٹ کالج بہاولنگر کے سابق پرنسپل پروفیسر شیخ محمد نعیم انتقال کر گئے 

Ittehad

  بیرون ملک پی ایچ ڈی بذریعہ چیف منسٹر میرٹ سکالرشپ پروگرام 

Ittehad

Leave a Comment