ساہیوال ڈویژن میں شارٹ لسنگ کے بعد دس خواتین اور سترہ میل انٹرویو کے لیے آئیں گے انہیں بھی پانچ فروری 2025 کو صبع دس بجے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کے دفتر واقع نئی انارکلی پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے
ساہیوال (خبر نگار) ذرائع کے مطابق ساہیوال ڈویژن کے مرد و خواتین جو پرنسپلز کے امیدوار ہیں شارٹ لسٹ کے بعد دس خواتین اور سترہ مرد امیدواران کو انٹرویو کی کالز موصول ہو گئی ہیں ان کو بھی کل پانچ فروری 2025 کو فیصل آباد کے ساتھ انٹرویو کے لیے کال کیا گیا ہے
CALL LETTERS OF CANDIDATES OF MALE COLLEGES
Sahiwal-Division-Males_compressedCALL LETTERS OF CANDIDATES OF FEMALES COLLEGE
Sahiwal-Division-Females_compressed