2025 HED News Latest News

ساہیوال کے ستائیس مرد و خواتین امیدواروں کے انٹرویوز بھی کل ہونگے

ساہیوال ڈویژن میں شارٹ لسنگ کے بعد دس خواتین اور سترہ میل انٹرویو کے لیے آئیں گے انہیں بھی پانچ فروری 2025 کو صبع دس بجے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کے دفتر واقع نئی انارکلی پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے

ساہیوال (خبر نگار) ذرائع کے مطابق ساہیوال ڈویژن کے مرد و خواتین جو پرنسپلز کے امیدوار ہیں شارٹ لسٹ کے بعد دس خواتین اور سترہ مرد امیدواران کو انٹرویو کی کالز موصول ہو گئی ہیں ان کو بھی کل پانچ فروری 2025 کو فیصل آباد کے ساتھ انٹرویو کے لیے کال کیا گیا ہے

CALL LETTERS OF CANDIDATES OF MALE COLLEGES

CALL LETTERS OF CANDIDATES OF FEMALES COLLEGE

Related posts

  آٹھ اور نو  نومبر کو راولپنڈی کے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے 

Ittehad

آج ضلع لاہور میں عرس حضرت لعل حسین کی بنا پر مقامی تعطیل ہے۔

Ittehad

کالج ٹیچرز انٹرنی کی بھرتی کے شیڈول میں تبدیلیاں کر دی گئیں

Ittehad

Leave a Comment