2023 HED News Latest News

تین اپریل تک تمام پرموشنز کیسز کے ورکنگ پیپرز نہ بھجوائے گئے تو تادیبی کارروائی ہوگی ڈی پی آئی کی ڈائریکٹر ز کو وارننگ

لاہور(نمائندہ خصوصی) ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز پنجاب ڈاکٹر عنصر اظہر  کے اپنے دستخطوں سے ایک لیٹر تمام ڈویژنل ڈائریکٹرز کو بھجوایا گیا ہے جس میں پہلی مرتبہ سنجیدگی کا مظاہرہ کیا گیا ہے خط میں یہ کہا گیا ہے کہ تمام گریڈ سترہ اٹھارہ اور انیس کے پرموشن کیسز کے ورکنگ پیپرز تین اپریل 2023 بروز سوموار تک ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کے دفتر میں پہنچ جانے چاہیں بصورت دیگر ان کے خلاف تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائے گی اس خط کی ایک کاپی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب اور ان کے متعلقہ سیکشن کے آفیسر کو بھی بھجوائی گئی ہے 

Related posts

لاہور ڈویژن کے گیارہ بڑے کالجوں کی گریڈ بیس کی اسامیوں پر پرنسپلز تعینات کر دئیے گئے

Ittehad

اتحاد اساتذہ پاکستان کے اجلاس میں حسن رشید صدر اور امینہ سعدیہ جنرل سیکرٹری لاہور ڈویژن نامزد

Ittehad

اخبار غم ۔۔۔۔۔۔صدمات۔۔۔۔۔

Ittehad

Leave a Comment