2023 Latest News Press Releases

طالبان نے مخلوط تعلیم بندکروادی۔پاکستانی طالبات نے واپس آکر میڈیکل میں داخلے کا مطالبہ کر دیا

  اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) کابل سے وابس آنے والی سو سے زائد پاکستانی طالبات اسلام آباد نے پارلیمنٹ کے باہر مظاہرہ کیا ان کا مطالبہ تھا کہ انہیں پاکستانی میڈیکل کالجوں میں داخلہ دیا جائے وہ افغانستان کے حکمرانوں کی مخلوط تعلیم کی پالیسی کے خلاف بھی نعرئے لگا رہی تھیں جس کے نتیجے میں انہیں  تعلیم چھوڑنا پڑی یاد رہے کہ وہ  طالبات ہیں جنہیں جب یہاں میڈیکل کالج میں داخلہ نہ ملا تو انہوں نے کابل جا کر وہاں میڈیکل کالج میں داخلہ لے لیا لیکن وہاں طالبان کی حکومت قائم ہونے پر خواتین کی تعلیم پر پابندی عائد کر دی انہیں واپس انا پڑا وطن واپس آ کر انہوں نے ادھوری تعلیم مکمل کرنے کے لیے اپنی پاکستانی حکومت سے مطالبہ کیا کہ انہیں پاکستان کے اداروں میں داخلہ دلوایا جائے

Related posts

سابق ایڈیشنل کنٹرولر و سابق ایڈیشنل رجسٹرار احمد علی قاتلانہ حملہ میں جان بحق

Ittehad

ہائر ایجوکیشن کے تمام تعلیمی ادارے چوبیس دسمبر سے پانچ جنوری تک بند رہیں گے

Ittehad

اجتک 680میں سے 330 کالجز کی رجسٹریشن

Ittehad

Leave a Comment