2021 Akhbaar Latest News

میڈیکل کے داخلے روکنے اور ازسر چیکنگ کی درخواست لاہور ہائی کورٹ میں مسترد

میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کے لیے منعقدہ ٹیسٹ ایم ڈی کیٹ بارئے طلبہ و طالبات نے ملک گیر احتجاج کیے اور ایک رٹ لا ہور ہائیکورٹ میں دائر کر دی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹیسٹ میں۔ جو سوالات پوچھے گئے ان میں سے بہت سے آؤٹ آف کورس تھے لہذا اس ٹیسٹ کی بنیاد پر داخلوں کو روک کر از سر نو پیپرز چیک کروائے جائیں لاہور ہائیکورٹ کی فاضل جج محترمہ عائشہ ملک نے اس رٹ کو نا قابل سماعت قرار دیتے اسے خارج کر دیا 

Related posts

جی سی یولاہور کے وائس چانسلرکو جان سے مار دینے کی دھمکی

Ittehad

یونان میں پاکستانیوں کی ہلاکت پر آج پنجاب میں ،یوم سیاہ ، منایا جا رہا ہے

Ittehad

پرنسپل کی امیدوار خواتین کے کاغذات کم ہیں/فوری مہیا کریں

Ittehad

Leave a Comment