2024 HED News Latest News

تین سو چودہ مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کی بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی اور تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے تمام ترقی پانے والوں اور من پسند ایڈجسٹمنٹ پر مبارکباد

لاہور ۔نمائمدہ خصوصی ۔اج مورخہ 10اپریل 2024 کو ترقیوں کے بعد ایڈجسٹمنٹ کا وہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کا ایک مدت سے انتظار تھا 314 مرد اسسٹنٹ پروفیسرز جن کی پی ایس بی ٹو سولہ نومبر 2023 کو ہوئی تھی کئی وجوہات کی بنا پر کئی مرتبہ ہوتے ہوتے روک لیا گیا یہ تاریخ کا شائد واحد نوٹیفکیشن تھا جس میں اتنی روکاوٹیں آئیں سوشل میڈیا پر بحثیں ہوئیں آج ہو رہا ہے کل ہو رہا ہے کب ہو رہا ہے کئی مرتبہ قیاس آرائیاں ہوئیں لیکن آج حقیقت میں ہو ہی گیا اس میں اچھی بات یہ ہے کہ سب کو انہیں کے سٹیشنز پر ایڈجسٹ کیا گیا ہے نوٹیفکیشن حاضر خدمت ہے

Related posts

پنجاب کے کالج اساتذہ پنجاب کے بجٹ کو مسترد کرتے ہیں مرکز کے ہم پلّہ اضافے کیے جائیں ورنہ تحریک چلائیں گے

Ittehad

آگیگا پنجاب میں شامل تمام تنظیموں نے بجٹ مسترد کرتے ہوئے پچیس جون کو احتجاجی ریلی کا اعلان کر دیا

Ittehad

کل تئیس دسمبر سے دس چنوری تک تمام پرائیویٹ و پبلک کالجز موسم سرما کی تعطیلات کے لیے بند

Ittehad

Leave a Comment