2022 HED News Latest News

ایک سو پچھتر خواتین اساتذہ کے من پسند کالجوں میں تبادلے 

ٹرانسفر ہونے والی خواتین میں اٹھائیس اسسٹنٹ پروفیسر اور ایک سو سینتالیس لیکچررز شامل ہیں ان میں چھ خواتین لیکچررز کے تبادلے باہمی ہیں

ٹرانسفر ہونے والی تمام خواتین کو اتحاد اساتذہ پاکستان کی طرف سے مبارکباد 

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے خواتین کالج اساتذہ کے باہمی تبادلوں کے سات نوٹیفیکیشن جاری کیے ہیں جن میں ایک نوٹیفیکیشن میں گیارہ اسسٹنٹ پروفیسرز دوسرے میں سترہ اسسٹنٹ پروفیسر تیسرے میں نواسی لیکچرر ز چوتھے میں باون لیکچررز کے تبادلے من پسند کالجوں میں دستیاب خالی آسامیوں پر کیے گئے ہیں جبکہ چھ خواتین کے تبادلے باہمی ہیں

اسسٹنٹ پروفیسرز خواتین کے نوٹیفیکیشنز

خواتین لیکچررز کے تبادلوں کے نوٹیفیکیشنز

باہمی تبادلوں کے نوٹیفیکیشنز 

باہمی تبادلوں کے نوٹیفیکیشنز 

Related posts

ملتان۔۔۔ریٹائرڈ پروفیسر رخسانہ عبید انتقال کر گئیں

Ittehad

پنجاب پبلک سروس کمیشن سے منتحب تاریخ اور فزیکل ایجوکیشن کی خواتین لیکچررز کے احکامات تعیناتی

Ittehad

لیو انکشمنٹ کے نوٹیفکیشن بارے وضاحتیں کی گئیں مگر ابھی کچھ باقی ہیں

Ittehad

Leave a Comment