2026 Latest News

دیال سنگھ ہمیونٹیز اینڈ جنرل سائینس، ” جرنل” کا جون کا شمارہ شائع ہو گیا

دیال سنگھ کالج کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ الحمدللہ کالج ، جرنل کا *جون 2026 کا شمارہ حتمی طور پر شائع* کر دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی *دسمبر 2026* میں شائع ہونے والے آئندہ شمارے کے لیےکال فار پیپرز بھی کھول دی ہے

تمام اساتذہ، محققین اور ریسرچ کمیونٹی سے درخواست ہے کہ وہ اس خبر کو اپنے آن لائن نیٹ ورک اور ریسرچ گروپس میں شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہو سکیں۔*جون 2026 کا شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں*تمام شائع شدہ آرٹیکلز مندرجہ ذیل لنک پر دستیاب ہیں۔ متعلقہ محققین اس لنک سے آرٹیکلز ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں: *لنک*: https://dsjhss.gdscl.com.pk/index.php/dsjhss/issue/view/7تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ وہ اس لنک کو اپنے دوستوں اور ساتھیوں کے ساتھ بھی شئیر کریں.

Related posts

  نو منتخب سترہ خواتین لیکچررز بیالوجی کی پوسٹنگ تجاویز فائنل 

Ittehad

راولپنڈی ۔۔اتحاد اساتذہ پاکستان کے رہنماؤں محترمہ مہ جبین اور غالب حمید کو صدمہ

Ittehad

پرنسپلز کی خالی آسامیوں پر امیدواران کے انٹرویوز کل اور پرسوں ہونگے

Ittehad

Leave a Comment