Latest News Press Releases

ڈاکٹر خلیل احمد پرویا جنرل سیکرٹری پی پی ایل اے نامزد

پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچرز ایسوسی ایشن کی مرکزی صدر پروفیسر فائزہ رعنا نے سابق جنرل سیکرٹری پروفیسر محبوب عارف کے ریٹائر ہونے کے بعد ڈاکٹر خلیل احمد ہرویا کو پی پی ایل اے کا ایکٹنگ جنرل سیکرٹری نامزد کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ خلیل احمد ہرویا 2024ء میں پی پی ایل اے کے جوائنٹ سیکرٹری ون منتخب ہوئے تھے۔

Related posts

صوبائی وزراء سے لیکر اراکین اسمبلی نے اپنی تنخواہوں میں خود کئی سوفیصد اور کئی گنا  اضافہ کر لیا

Ittehad

  پچاسی سال اور اوپر کے پینشنرز کو پنشن میں اضافہ پچیس فیصد ملے گا 

Ittehad

پینشن مراعات میں کمی کے خلاف فپواسا اور پیپلا مل کر جد و جہد کریں گے ڈاکٹر امجد مگسی ۔فائزہ رعنا

Ittehad

Leave a Comment