2023 HED News Latest News

ڈائریکٹر لاہور ڈویژن کا اضافی چارج پروفیسر زاہد میاں کے سپرد 

محمد زاہد میاں نے عہدے کا چارج سنبھال کر کام کا آغاز کر دیا ڈاکٹر شہزاد منور اپنے اصلی عہدے ڈپٹی ڈائریکٹر پر اگئے

لاہور(نمائندہ خصوصی)  گورنمنٹ شالیمار کالج باغباں پورہ لاہور کے شعبہ  انگریزی کے  ایسوسی ایٹ پروفیسر محمد زاہد میاں کو ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ڈائریکٹر ہائر ایجوکیشن لاہور ڈویژن کا اضافی چارج سونپ دیاہے انہوں نے چارج سنبھال کر کام کا آغاز کر دیا ہے وہ اس سے قبل بھی ڈائریکٹر یٹ لاہور ڈویژن میں بطور ڈپٹی ڈائریکٹر اور ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب میں بطور ڈائریکٹر ٹریننگ فرائض سر انجام دے چکے ہیں قائم مقام ڈائریکٹر ڈاکٹر شہزاد منور اپنے عہدے ڈپٹی ڈائریکٹر پر واپس جلے گئے ہیں

Related posts

خواتین اساتذہ و غیر تدریسی عملہ کو کالج اوقات کے بعد روکنے پر پابندی

Ittehad

پے پروٹیکشن ،پانچ درجاتی اور پرموشنز سمیت تمام مسائل حل کریں گے وزیر تعلیم

Ittehad

اتحاد اساتذہ کی مختلف ادوار میں منتخب قیادتوں کی کارکردگی اور مستقبل کے اہداف

Ittehad

Leave a Comment