2020 Akhbaar Latest News

اساتذہ کمیونٹی کو اتحاد اساتذہ کی جانب سے یوم آزادی مبارک

آج ہم آزادی کی 73ویں سالگرہ منا رہے ہیں اتحاد اساتذہ اس موقع پر ملک بھر کی اساتذہ برادری کو مبارکباد پیش کرتی ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے درمیان اتحاد یگانگت اور وطن کے لئے کام کرتے کا جزبہ برقرار رکھے

Related posts

کیا یہ سچ ہے کہ ہمارے ایسوسی ایٹ پروفیسرز خود گریڈ بیس میں ترقی کے خواہاں نہیں  ؟

Ittehad

لاہور میں تمام پبلک و پرائیویٹ کالجز ہفتے میں تین دن بند رکھنے کا فیصلہ

Ittehad

اگلے تعلیمی سال سے سکولوں میں یکساں نصاب تعلیم نافذ ہوگا

Ittehad

Leave a Comment