2023 HED News Latest News

  نو منتخب خواتین لیکچررز اردو ،،انگریزی اور ایجوکیشن کی تعیناتی کے متبادل ارڈرز 

ان کے پہلے آرڈرز جاری ہوئے جن میں تبدیلی کی گئی ان تبدیل ہونے والے اڈرز میں تین اردو آٹھ انگریزی اور ایجوکیشن کی تیرہ خواتین نو منتخب لیکچررز کے ہیں

لاہور (نمائندہ خصوصی) نو منتخب خواتین  لیکچررز جن میں تین اردو  آٹھ انگریزی اور دو ایجوکیشن سبجیکٹ کی ہیں کو پہلے کہیں اور اسٹیشن پر تعینات کیا گیا ہے  آ آسامیاں اور نکل آئیں تو ان کے پہلی پوسٹنگ آرڈرز  کینسل کر کے ان کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کے پوسٹنگ   آرڈرز کو تبدیل کر دیا گیا ان تیرہ خواتین لیکچررز کے اسمائے گرامی  چائے تعیناتی اور دیگر کوائف کچھ یوں ہیں

Related posts

گورڈن کالج راولپنڈی بھی نجی تحویل میں دینے کی تیاریاں ۔سپریم کورٹ میں دائر اپیل مسترد

Ittehad

پنجاب،پینشن اور میڈیکل الائونس کم کرنے کے لئے کمیٹی کی تشکیل

Ittehad

پے اینڈ سروس پروٹیکشن سنٹرل کمیٹی کا اجلاس اور اہم فیصلے۔سیکریٹریٹ سے پورے پنجاب میں احتجاج کو پھیلانے کا پلان

Ittehad

Leave a Comment