2023 College News Latest News

پروفیسر عدیل مالک چیمہ کا مستحسن قدم۔۔ کالج میں،، دیوارافتخار،، بنانے کا فیصلہ 

بہاولنگر (نامہ نگار) گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج۔ڈاہرنوالہ ضلع بہاولنگر کے  پرنسپل عدیل مالک چیمہ کا یہ قدم قابل تعریف ہے کہ انہوں نے کالج کے ذہین ہونہار طارلب علموں کو آیندہ کے طالب علموں کے لیے مشعلِ راہ بنانے اور تعلیم میں حوصلہ پسندی کوبڑاوا دینے کی خاطر ایک دیوار افتخار بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس پر کالج کے ایسے طالب علموں کی تصاویر چسپاں کی جائیں گی جو فارغ التحصیل ہونے کے بعد ملک، قوم ،والدین اور کالج کے لیے باعث فخر ہیں انہوں نے سوشل میڈیا پر اپیل کی ہے کہ ماضی کے ایسے طالب علم اپنا وہ شعبہ جہاں وہ کام کر رہے ہیں عہدہ و حثیت جس میں وہ کام کر رہے ہیں تصاویر ۔اور وہ زمانہ و سیشن جب وہ زیر تعلیم رہے جیسے کوائف  پروفیسر عدیل مالک چیمہ کو درج ذیل نمبر پر واٹس ایپ کریں  

0300 5118699

Related posts

اتحاد اساتذہ راولپنڈی کے رہنمائوں کی پی پی ایل اے کے جنرل سیکرٹری سے ملاقات

Ittehad

ماسوائے سندھ ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے اساتذہ اکتیس اگست تک لازماً ویکسین لگوا لیں

Ittehad

اخبار غم ——–۔۔۔اساتذہ کو صدمات

Ittehad

Leave a Comment