2021 Akhbaar HED News Latest News

دوران سروس انتقال کر جانے والوں کے خاندانوں کو مالی مفادات کے کر دینا پیپلا اور اتحاد اساتذہ کے رہنماوں کی زمہ داری ہے

یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ جب کوئی استاد یا کالج میں موجود کوئی دفتر یا درجہ چہارم کا  ملازم دوران سروس انتقال کر جائے تو اس کے خاندان کو فوری طور پر مالی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ جاتا ہے بیوہ یا بجے ان رولز ریگولیشن سے نا آشنا ہوتے ہیں کہ کون کون سی مالی سہولیات حکومتی محکمے مرحوم کے لواحقین کو فراہم کرتی ہے لہذا وہ در بدر ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہوتے ایسے میں بعض اوقات وہ ایسے لوگوں کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں جو ان مجبوروں سے بڑی رقوم کے بدلے انہیں یہ سہولیات کی فراہمی میں تعاون کرتے ہیں ضروت اس امر کی ہے کہ پیپلا اور اتحاد اساتذہ کے رہنما اور ایکٹیو اراکین ان سہولیات سے خود واقف ہوں اور ایسے خاندانوں کی مدد کریں ذیل میں ان سہولیات کا ایک چارٹ پوسٹ کیا جا رہا ہے جس ڈاؤن لوڈ کر کے محفوظ کر لیں یا پرنٹ بنوا کر اپنے پاس رکھیں

Related posts

گورنمنٹ کالج نہاولنگر کے  سابق پرنسپل ڈاکٹر محمد علی ندیم انتقال کر گئے 

Ittehad

تیس جون دو ہزار چھبیس تک ریٹائر ہونے والے خواتین و حضرات توجہ فرمائیں

Ittehad

پہلا سرگودھا ڈویژن کی طرف سے پروفیسر طفیل گوندل کی پروقار تقریب پذیرائی 

Ittehad

Leave a Comment