2023 Latest News Press Releases

کئی محکموں میں ملازمین  اپ گریڈیشن رولز کے منافی  ایک۔سے زائد مرتبہ لےگئے

 آپ گریڈیشن کی من مانی تشریح کرکےمحکمہ کے زمہ داران بھی کرتے رہے میل ملاپ بھی معاون رہا اکاؤنٹ آفیسز بھی کیسز کلیر رہے بعض ملازمین تو تین تین چار چار مرتبہ  لے گئے

انکشاف ہونے پر کئی اضلاع میں دفاتر میں آرڈرز کینسل کر کے حاضر و ریٹائرڈ ملازمین سے وصول شدہ بھاری رقوم واپس لے رہے ہیں

انکشاف ہونے پر کئی اضلاع میں دفاتر میں آرڈرز کینسل کر کے حاضر و ریٹائرڈ ملازمین سے وصول شدہ بھاری رقوم واپس لے رہے ہیں

لاہور (نمائندہ خصوصی)ذرائع کے مطابق کئی صوبائی محکموں میں جن میں محکمہ صحت خاص طور پر شامل ہے ملازمین نے   رولز اور پرموشن پالیسی کی من مانی تشریح کرکے تین تین چار چار مرتبہ اپ گریڈیشن حاصل کرلی جو صرف ایک مرتبہ لی جا سکتی ۔تھی اور یہ سلسلہ برس ہا برس سے جاری ہے اب اکاؤنٹنٹ جنرل آفیس کےکچھ ذمربراہانہ داران نے سراغ لگایا انکشاف ہونے پر ضلعی اکاؤنٹ افیسز  اور محکمہ جات کے ضلعی دفاتر ان کو کینسل کر رہے ہیں ضلعی آفیس لیہ نے اپنے ماتحت ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ ،ٹحصیل ہسپتالوں ۔رولر ہیلتھ سنٹرز کے سربراہان کو کہا ہے کہ 2010 کی پرموشن پالیسی اور محکمہ خزانہ کے 2011 رولز کے مطابق ایک سے زائد مرتبہ آپ گریڈیشن کی اجازت نہیں اگر کسی ملازم کو ایک سے زائد مرتبہ دی گئی ہے تو حاضر ہے یا ریٹائرڈ آرڈرز کینسل کر دئیے جائیں اور واجبات واپس لیے چائہں

Related posts

چار درجاتی فارمولے کی از سرنو تنظیم 868 اساتذہ ترقی کریں گے

Ittehad

وقاص رشید کی بطور ڈپٹی سیکریٹری ہائر ایجوکیشن تقرری

Ittehad

مرد لیکچرز کی عارضی لسٹ جاری ۔۔چیک کریں اور درستگی کے لیے اپلائی کریں

Ittehad

Leave a Comment