2023 Latest News Press Releases

لاہور کے خواتین کالجوں میں کھیلوں پر ثقافتی رنگ غالب رہا

گورنمنٹ کالج برائے خواتین کلبرگ لاہور ،گورنمنٹ اسلامیہ کالج برائے خواتین لاہور کینٹ اور گورنمنٹ کالج برائے خواتین شاد کالج لاہور میں سالانہ کھیلیں اور ثقافتی ملبوسات ایک ساتھ ۔ثقافتی اظہار میں گلبرگ کالج بازی لے گیا

لاہور(خصوصی رپورٹ) اس مرتبہ پنجاب کے مخلوط تعلیم کے اداروں اور خواتین کالجوں میں سالانہ کھیلیں ہوں یا جلسہ تقسیم انعامات یا پھر خالصتا ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے منعقدہ تقریب پنجاب کے روایتی ملبوسات پہنے گئے  ڈھول اور ڈھولک کے ساٹھ  پنجابی  گیت ٹپے ماہیے اور گیت گائے گئے پنجابی مشروبات پیا گیا اور یوں نئی نسل کو پنجاب کی رویات سے روشناس کروایا اچھی شروعات ہیں 

گورنمنٹ کالج برائے خواتین کلبرگ لاہور

اسلامیہ کالج برائے خواتین لاہور کینٹ

کالج برائے خواتین شاد کالج لاہور

Related posts

ٹاؤن شپ کالج کے ریٹائرڈ ہونے والے اساتذہ کے اعزاز میں اتحاد اساتذہ پاکستان کی طرف سے تقریب پذیرائی وافطار ڈنر

Ittehad

پرنسپل کی امیدوار خواتین کے کاغذات کم ہیں/فوری مہیا کریں

Ittehad

انکشمنٹ کے بعد  حکومت  پنجاب کا سرکاری ملازمین پر دوسرا  بڑا وار ۔۔احتجاج  شروع

Ittehad

Leave a Comment