Latest News University / Board News

انٹرمیڈیٹ کے داخلے بھیجنے کا نظر ثانی شدہ شیڈول جاری

پنجاب بورڈز کمیٹی آف چئیرمین کی منظوری سے انٹرمیڈیٹ کے داخلوں کا نظر ثانی شدہ شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ لاہور اںٹرمیڈیٹ بورڈ کی جانب سے 7مارچ کو جاری کیے گئے مراسلے کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ داخلہ بھیجنے کی آخری تاریخ 13 مارچ مقرر کی گئی ہے۔ ڈبل فیس کے ساتھ 14 سے 21 مارچ تک داخلہ بھیجا جا سکتا ہے۔ جبکہ ٹرپل فیس کے ساتھ 22 مارچ سے 28 مارچ تک داخلہ بھیجا جا سکتا ہے۔

Related posts

جہلم ۔۔جنید محمود اور مبشر نواز ڈاکٹر بن گئے پی ایچ ڈی کی ڈگریاں حاصل کرلیں

Ittehad

صوبائی حکومت نے بھی مسیحی بھائیوں کو دسمبر کی تنخواہ پیشگی دینے کا نوٹیفیکیشن کر دیا

Ittehad

رواں مالی سال میں کلیرنس کے لیے فنانشل اسسٹنس،انکیشمنٹ اور اعزازیہ کیسز کے خصوصی اعلان

Ittehad

Leave a Comment