HED News Latest News

یو ای ٹی لاہور کے انٹری ٹیسٹ ملتوی

کورونا وباء سے پیدا ہونے والی صورت حال کی وجہ سے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور نے انٹری ٹیسٹ ملتوی کردئیے۔ترجمان کے مطابق فیصلہ حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں کیا گیا ہے، انٹری ٹیسٹ سے قبل ہونے والی موک ٹیسٹ بھی ملتوی کردئیے گئے ہیں۔انٹری ٹیسٹ اور موک ٹیسٹ کی اگلی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔یو ای ٹی کے زیر اہتمام انٹری ٹیسٹ 13 اور14جون کو شیڈول تھا۔یونیورسٹی کے زیر اہتمام موک ٹیسٹ 6 اور 7 جون کو ہونا تھے

Related posts

ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے ہم جنس پرست وائس چانسلر ڈاکٹر رمضان نے استعفی دے دیا

Ittehad

اتحاد اساتذہ کی درخواست پر آسلامیہ یونیورسٹی نے سینٹ انتخابات کا شیڈول تبدیل کر دیا

Ittehad

تعلیمی بورڈ لاہور نے نویں جماعت میں داخلوں کا شیڈول جاری کردیا

Ittehad

Leave a Comment