HED News Latest News

یو ای ٹی لاہور کے انٹری ٹیسٹ ملتوی

کورونا وباء سے پیدا ہونے والی صورت حال کی وجہ سے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور نے انٹری ٹیسٹ ملتوی کردئیے۔ترجمان کے مطابق فیصلہ حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں کیا گیا ہے، انٹری ٹیسٹ سے قبل ہونے والی موک ٹیسٹ بھی ملتوی کردئیے گئے ہیں۔انٹری ٹیسٹ اور موک ٹیسٹ کی اگلی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔یو ای ٹی کے زیر اہتمام انٹری ٹیسٹ 13 اور14جون کو شیڈول تھا۔یونیورسٹی کے زیر اہتمام موک ٹیسٹ 6 اور 7 جون کو ہونا تھے

Related posts

سوشل میڈیا اور غیر ذمہ دار الیکٹرونک میڈیا نے بچوں کی چھٹی کروا دی

Ittehad

ایچ ای آر ایچ پرغیر تصدیق شدہ 7736اساتذہ اب کیا کریں

Ittehad

ہر حکومت نے کا لج  اساتذہ کے ساتھ سوتیلا سلوک کیا، غلام مصطفی

Ittehad

Leave a Comment