2021 HED News Latest News

دو پی ایچ ڈیز اور پانچ ایم فل کالج اساتذہ کو الاونس کی منظوری

پنجاب کے مختلف اضلاع کے کالجوں کے دو لیکچررز کو پی ایچ ڈی الاونس دس ہزار روپے ماہانہ اور پانچ ایم فل لیکچررز کو ایم فل الاونس پانچ ہزار روپے ماہانہ دینے کی منظوری دی گئی ہے تفصیل کچھ یوں ہے 1–ڈاکٹر ابرار محی الدین لیکچرر کیمسٹری گورنمنٹ ایمرسن کالج ملتان کو اکیس جون دو ہزار انیس سے پی ایچ ڈی الاونس دیا گیا ہے 2– محمد عاقب وسیم لیکچرر کمپوٹر سائنس گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج جلالپور پیر والہ ملتان کو ستائیس جون دو ہزار انیس سے ایم فل الاونس دیا گیا ہے 3– عبد المتین لیکچرر کمپوٹر سائنس گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور کو اٹھارہ مارچ دو ہزار انیس سے اہم فل الاونس دیا گیا ہے  4– ڈاکٹر وسیم احمد انسٹرکٹر گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج/ جی آئی سی  راولپنڈی کو گیارہ جون دو ہزار بیس سے پی ایچ ڈی الاونس دیا گیا ہے 5– نعمان طاہر لیکچرر کیمسٹری گورنمنٹ گریجویٹ کالج اسلامیہ کالج چینوٹ کو بارہ -مارچ دو ہزار پندرہ سے ایم فل الاونس دیا گیا ہے 6–محمد سرور لیکچرر اسلامیات گورنمنٹ گریجویٹ کالج بورے والا کو اٹھارہ دسمبر دو ہزار بیس سے ایم فل الاونس دیا گیا ہے 7- محمد حسن لیکچرر کامرس گورنمنٹ ڈگری کالج چوٹی زیریں ڈیرہ غازی خان کو چھ دسمبر دو ہزار سترہ سے ایم فل الاونس دیا گیا ہے

Related posts

دو سو خواتین لیکچررز اگلے گریڈ میں ترقی پا گئیں بقیہ آج پا جائیں گی

Ittehad

نصاب سازی صوبوں کا حق،سندھ نے وفاق کا نصاب نافذ کرنے سے انکار کردیا

Ittehad

چیرمین بحریہ ہر سال 25 طالب علموں کو پی ایچ ڈی کے لیے بیرون ملک بھجوانے گا

Ittehad

Leave a Comment