2023 General Notifications Latest News

بیس فیصد جونئیر کلرک درجہ چہارم کے ملازمین میں سے لیے جائیں گے دس مئی تک درخواست طلب

اہلیت کی شرائط پوری کرنے والے درجہ چہارم کے ملازمین کی بطور جونئیر کلرک ترقی

لاہور(نمائندہ خصوصی) محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب کے دفتر سے تمام ڈیپارٹمنٹس کو ایک خط لکھا گیا ہے جس میں یہ کہا گیا کہ درجہ چہارم گریڈ ایک تا گریڈ پانچ  تک  جو جونیئر کلرک کی اہلیت پر پورا اترتے ہوں یعنی وہ میٹرک سیکنڈ ڈویژن میں پاس ہوں ان کی ٹائپنگ سپیڈ پچیس الفاظ فی منٹ سے کم نہ ہو سرکاری ملازمت کے تین برس مکمل کر چکے ہوں سالانہ رپورٹ اچھی ہوں اور وہ  نو انکوائری نو ڈیمانڈ سرٹیفیکیٹ حاصل کر چکے ہوں وہ ان کے لیے مختص بیس فیصد کوٹہ پر دس مئی تک درخواست دیں محکمے ان خواہشمند ملازمین کی فہرستیں بنا کر بھجوائیں الیکشن کمیشن کی اجازت حاصل ۔کرنے کے بعد ترقی کے لیے پروسیس مکمل کیا جائے گا

Related posts

دو پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تعیناتی کے لیے اشتہار

Ittehad

  بیرون ملک پی ایچ ڈی بذریعہ چیف منسٹر میرٹ سکالرشپ پروگرام 

Ittehad

ٹریننگ کا آج پہلا دن ۔ تین لیکچر دئیے گئے ۔ ہر لیکچر کا دورانیہ ڈیڑھ گھنٹہ

Ittehad

Leave a Comment