2022 General Notifications Latest News

 ہفتے کی چھٹی بحال ۔۔ وفاقی حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا  

حسب سابق وفاقی ملازمین ہفتے میں پانچ دن کام کریں گے دو دن ہفتہ اور اتوار چھٹی ہوگی وفاقی حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا روزانہ صبع آٹھ بجے سے شام چار بجے تک دفاتر میں کام ہوگا دوپہر  کو ایک بجے سے ڈیڑھ بجے تک  نماز اورلنچ بریک ہوگی جبکہ  جمعہ کے روز سازھے بارہ بجے سے ڈھائی بجے تک نماز جمعہ اور لنچ کی بریک ہوگی 

Related posts

گورڈن کالج راولپنڈی کی پرائیویٹائزیشن تعلیمی تباہی کی بدترین مثال ثابت ہوگی ۔

Ittehad

  گورنمنٹ کالج برائے خواتین اسلام پورہ لاہور کی سینئر لایبریرین تحسین طاہر انتقال کر گئیں

Ittehad

ترقی کے منتظر اسسٹنٹ پروفیسر ز اس ماہ کے آخر تک ایسوسی ایٹ بن جائیں گے

Ittehad

Leave a Comment