2022 General Notifications Latest News

 ہفتے کی چھٹی بحال ۔۔ وفاقی حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا  

حسب سابق وفاقی ملازمین ہفتے میں پانچ دن کام کریں گے دو دن ہفتہ اور اتوار چھٹی ہوگی وفاقی حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا روزانہ صبع آٹھ بجے سے شام چار بجے تک دفاتر میں کام ہوگا دوپہر  کو ایک بجے سے ڈیڑھ بجے تک  نماز اورلنچ بریک ہوگی جبکہ  جمعہ کے روز سازھے بارہ بجے سے ڈھائی بجے تک نماز جمعہ اور لنچ کی بریک ہوگی 

Related posts

پرنسپلز کی تعیناتی کا ایک دو روز میں ۔ہونے کا امکان ۔۔ عدالتی معاملہ نمٹ گپا

Ittehad

خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی ترقی کے لئے بالآخر پی ایس بی ون کا انعقاد

Ittehad

سموگ کی بنا پر پنجاب کے دفاتر میں ورک فرام ہوم پالیسی

Ittehad

Leave a Comment