HED News Latest News

پنجاب کے کالجز میں اساتذہ کے تبادلے،سیکڑوں من پسند مقام پرتعینات

 

لاہور:- پنجاب بھر میں کالج اساتذہ کے تبادلے کردئیے گئے-موجودہ حکومت کے برسراقتدار آنے کے بعد ستمبر میں خواہش مند مردوخواتین اساتزہ سے درخواستیں طلب کی گئی تھیں-ان میں تمام دریڈز کے اساتذ شامل تھے-محکمہ ہوئر ایجوکیشن کی جانب سے جاری وہنے والے آرڈرز کے مطابق تبادلہ ہونے والوں میں 65 اسسٹنٹ پروفیسرز(مردانہ) جبکہ 26 اسسٹنٹ پروفیسر اور ایسوی ایٹ پروفیسز (زنانہ) شامل ہیں-علاوہ ازیں 99 لیکچررز (مردانہ) اور 48 لیکچررز (زنانہ) کا بھی اپنی پسند کے مقامات پر تبادلہ کردیا گیا-

Related posts

زاہد اعوان کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

Ittehad

ایچ ای سی کا مختلف یونیورسٹیوں میں فاصلاتی تعلیم بند کرنے کا اعلان

Ittehad

  انتقال پر ملال۔  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔صدمات۔۔۔۔۔۔۔۔اظہار تعزیت 

Ittehad

Leave a Comment