Latest News

بہائوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان،لیکچرر کا غیر قانونی طور پربطور ڈائریکٹرپلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ تقرر

 

ملتان:- بہائوالدین زکریا یونیورسٹی کے شعبہ الیکٹرک انجینئرنگ کے لیکچرر کو غیر قانونی اور ناجائز طور ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ مقررکردیا گیا -لیکچرر فرخ ارسلان کو اس سے پہلے اس قسم کی جاب کا تجربہ نہیں ہے اور 18 ویں گریڈ میں ہونے کی وجہ سے ان کو اس عہدے پر فائز کرنا بھی نامناسب ہے کیونکہ یہ سیٹ گریڈ 20 کی ہے

 

 

 

 

(jaximplant.com)

Related posts

پاکپتن۔۔ڈاکٹر بینش خاں کی کتاب ،دی چارٹر آف ڈیموکریسی ، شائع ہو گئی

Ittehad

دو سالہ بی اے/ ایم اے مزید دو سال ہو سکیں گے

Ittehad

صدر آگیگا چوہدری سرفراز کی وفات کے باعث آج کا احتجاج موخر

Ittehad

Leave a Comment