2022 HED News Latest News

اسی خواتین لیکچررز  اسلامیات کی تعیناتی کے تجاویز فائنل۔۔ اعتراض تئیس مئی تک کریں 

پنجاب پبلک سروس کمیشن سے منتخب اسی خواتین اسلامیات کو آسامیوں کی لسٹیں فراہم کر کے ان سے آپشن مانگی گئیں ان کی دی گئی آپشنز اور پنجاب پبلک سروس کمیشن کے میرٹ دونوں کی بنیاد پر تعیناتی کی تجاویز بنا کر شائع کر دی گئی ہیں اور یہ کہا ہے کہ اگر کوئی سمجھتا ہےکہ اس کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے تو تئیس مئی تک ڈیپارٹمنٹ کو بذریعہ ای میل مطلع کریں

اعتراض کی صورت میں  درج ذیل لنک پر کلک کریں

https://hed.punjab.gov.pk/node/1438

 مجوزہ لیٹیں حسب ذیل ہیں

Related posts

سرکاری ملازم اب براہ راست محکمے کے خلاف دعویٰ دائر نہیں کر سکے گا پہلے رجوع کرنا ہوگا

Ittehad

انتقال پر ملال ۔۔۔۔۔۔ صدمات

Ittehad

اسسٹنٹ پروفیسرز خواتین کی ترقی کے لئے 430 کیسز سیکرٹریٹ پہنچ گئے

Ittehad

Leave a Comment