2020 General Notifications Latest News

پنجاب کے سرکاری دفاتر میں عیدالاضحی کے بعد اوقات تبدیل

۔حکومت پاکستان کیبنیٹ سیکرٹریٹ اسلبلشمنٹ ڈویڑن کے نوٹیفیکیشن نمبر چھ دو ہزار سات  ڈی ٹو بتاریخ 30جولائی پنجاب کے سرکاری دفاتر ی درج ذیل ہونگے جن دفاتر میں ہفتہ میں پانچ دن کام ہوتا ہے وہاں پیر سے جمعہ اوقات صبح نو بجے سے پانچ تک ہونگے  وہ دفاتر جہاں ہفتے کے چھ روز کام ہوتا ہے وہاں جمعہ کے علاؤہ صبح نو بجے سہ پہر چار بجے تک جبکہ جمعہ کے دن صبح نو بجے سے دوپہر ایک بجے تک کام ہوگا

(https://bellarinova.com/)

Related posts

پی ایس بی ون کی میٹنگ بارہ ستمبر کو ہوگی

Ittehad

  نو منتخب لیکچررز اور ویٹنگ پوسٹنگ اساتذہ کی تعیناتی کی اجازت 

Ittehad

دوران سروس سرکاری ملازم کی موت کی صورت میں پیشن رولز میں اور  تبدیلی

Ittehad

Leave a Comment