۔حکومت پاکستان کیبنیٹ سیکرٹریٹ اسلبلشمنٹ ڈویڑن کے نوٹیفیکیشن نمبر چھ دو ہزار سات ڈی ٹو بتاریخ 30جولائی پنجاب کے سرکاری دفاتر ی درج ذیل ہونگے جن دفاتر میں ہفتہ میں پانچ دن کام ہوتا ہے وہاں پیر سے جمعہ اوقات صبح نو بجے سے پانچ تک ہونگے وہ دفاتر جہاں ہفتے کے چھ روز کام ہوتا ہے وہاں جمعہ کے علاؤہ صبح نو بجے سہ پہر چار بجے تک جبکہ جمعہ کے دن صبح نو بجے سے دوپہر ایک بجے تک کام ہوگا