2022 HED News Latest News

  مشروط  طور پر ترقی پانے والوں کی مطلوبہ شرائط پوری ۔کلیر ہو جانے  کے منٹس جاری اب پوسٹنگ نوٹیفیکیشن جاری ہوگا

اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے ترقی پانے والوں کو مبارکباد 

جون سولہ کو ہونے والی پی ایس بی ٹو میٹنگ میں ایک تا آٹھ سو سترہ سنیارٹی نمبر تک کے اسسٹنٹ پروفیسر کے کیسز برائے ترقی ایسوسی ایٹ پروفیسر پیش کیے گئے جن میں سے کچھ تو کلیر کر دیے اور کچھ ڈیفر ہوئے مگر  دس ایسے تھے جنہیں کچھ کاغذات کم تھے انہیں مشروط طور۔ پر کلیر کر دیا گیا کہ وہ مطلوبہ کاغذات جمع کروائیں گے تو انہیں کلیر کر دیا جائے گا دس لوگوں کے کاغذات وصول ہوگئے اور انہیں کلیر کر دیا گیا بقیہ کے ابھی جمع نہیں ہو سکے ان سے درخواست ہےکہ وہ ذاتی دلچسپی سے یہ کاغذات فراہم کروائیں تاکہ وہ بھی کلیر ہو سکیں کلیر کیے جانے والوں کے اسمائے گرامی درج ذیل ہیں  1 – محمد عامر چوہدری اسسٹنٹ پروفیسر انگریزی گورنمنٹ دیال سنگھ کالج لاہور 2  نعیم اختر  اسسٹنٹ پروفیسر کیمسٹری گورنمنٹ گریجویٹ کالج نزد سٹیڈیم میں ملتان روڈ وہاڑی 3- عطا اللہ اسسٹنٹ پروفیسر بیالوجی گورنمنٹ گریجویٹ کالج نزد سٹیڈیم میں ملتان روڈ وہاڑی 4-شمشاد حسین اسسٹنٹ پروفیسر سیاسیات گورنمنٹ گریجویٹ کالج نزد سٹیڈیم میں ملتان روڈ وہاڑی 5- محمد صفدر اسسٹنٹ پروفیسر سوشیالوجی گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج بھکٹانوالہ سرگودھا 6-سجاد احمد اسسٹنٹ پروفیسر اکنامکس گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج بھکٹانوالہ سرگودھا 7-عبد الصمد طاہر اسسٹنٹ پروفیسر  اسلامیات گورنمنٹ ولایت حسین اسلامیہ کالج ملتان 8- محمد صدیق عابد اسسٹنٹ پروفیسر فزکس گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس نزد پی ٹی سی ایل ایکسچینج ملتان 9- بدر منیر اسسٹنٹ پروفیسر اکنامکس گورنمنٹ گریجویٹ کالج راوی روڈ لاہور 10- ڈاکٹر محمد عظیم اقبال اسسٹنٹ پروفیسر اردو گورنمنٹ گریجویٹ ایم اے او کالج لاہور

Related posts

اسسٹنٹ پروفیسر (مرد) سنیارٹی نمبر 301 تک ٹریننگ کا 12 جولائی سے اغاز

Ittehad

اٹھارہ سے انیس میں ترقی کے میل / فیمیل کیسز سیکرٹریٹ روانہ

Ittehad

خواتین اسسٹنٹ پروفیسرزترقی کی راہ میں حائل آخری رکاوٹ دور ہوگئی

Ittehad

Leave a Comment