2020 HED News Latest News

سنیارٹی لسٹیں ایسوسی ایٹ پروفیسر تازہ ترین

اتحاد اساتذہ ویب سائٹ پر  علاوہ دیگر مفید خبریں و اطلاعات


سوشل میڈیا پر ڈائریکٹر ایڈمن کی جانب سے ایک لیٹر بار بار پوسٹ ہو رہا ہے جس پر کسی کے دستخط موجود نہیں جس میں ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے پرموشنز کیسز کی تیاری کیلئے حکم دیا گیا ہے لہذا سب جانب سے استفسار کیا جا رہا ہے کہ کیا ہے میرا سنیارٹی نمبر ۔لہذا دونوں تازہ ترین مردانہ و زنانہ ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی لسٹیں آپ کی اپنی ویب سائٹ پر لگا دی               ia.com.pk وزٹ کریں۔ اور اگر ڈایریکٹ مردانہ لسٹ پر جانا چاہیے ہیں 

or for direct to visit male seniority lists https://ia.com.pk/seniority-lists-male/

and for direct visit for female lists https://ia.com.pk/seniority-lists-female/

Related posts

گریڈ ایک تا سولہ کے وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے اپ گریڈیشن اور ٹائم سکیل کا نوٹیفیکیشن 

Ittehad

گورنمنٹ کالج شیخوپورہ کا تشخص برقرار رکھتے ہوئےیونیورسٹی بنائی جاے

Ittehad

تیس ہزار پرائمری سکولز کی نجکاری ۔ڈیڑھ لاکھ اساتذہ کو گولڈن شیک ہینڈ دیکر فارغ کرنے کا فیصلہ

Ittehad

1 comment

Nemat ullah February 13, 2020 at 7:15 pm

It is very useful and informative

Reply

Leave a Comment