2022 HED News Latest News

  سیکرٹری ہائر ایجوکیشن بجف اقبال ٹرانسفر  ڈاکٹر واصف خورشید ان کی جگہ تعینات

سید نجف ا قبال سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب کو ٹرانسفر کر دیا گیا اور ان کی جگہ مینجمینٹ گروپ کے گریڈ بیس کے آفیسر ڈاکٹر واصف خورشید کو تعینات کیا گیا ہے یہ بھی کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر واصف خورشید ان دنوں 116ویں نیشنل مینجمنٹ کورس اٹینڈنٹ کر رہے ہیں فارغ ہونے والے سید نجف اقبال کا تعلق صوبائی سروس پی ایم ایس سے تھا جو ماضی میں پی سی ایس کہلاتی تھی وہ گریڈ انیس کے تھے اور گریڈ بیس کی آسامی پر تعینات تھے  

Related posts

گریڈ سترہ کے سکول اساتذہ کی گریڈ اٹھارہ میں ترقی کیلیے ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی کا اجلاس 28 اپریل کوطلب

Ittehad

ڈاکٹر وجیہہ حمید , شمائلہ حسین ,پروفیسر غلام مرتضی اور پروفیسر غلام مصطفےکا پے پروٹیکشن بارے موقف بذریعہ میڈیا

Ittehad

فپواسا پنجاب چیپٹر کا اجلاس،احتجاج کی حکمت عملی طے

Ittehad

Leave a Comment