2025 General Notifications Latest News

ربیٹ کم ہونے کے سبب ماہ فروری سے تنخواہیں کم ہو جائیں گی

لیکچررز اس وقت اوسط 7500 روپے ماہانہ انکم ٹیکس ادا کر رہے ہیں اب یہ انکم ٹیکس کٹوتی اوسطاً 10000روپے ہو جایے گی اسسٹنٹ پروفیسر اوسطاً 11000.روپے دے رہے ہیں اب یہ اوسطاً 15000 روپے کٹوتی ہوگی ایسوسی ایٹ پروفیسر اوسط 35000 روپے کٹوتی کروا رہے اب یہ کٹو تی بڑھ کر 50000 ہوجاہے گی اور پروفیسر گریڈ بیس والے اوسطاً 40000 روپے انکم ٹیکس کی مد میں کٹوا رہے ہیں یہ اوسط60000 روپے ماہوار ہو جائے گی

یوں ماہ فروری کی تنخواہ میں لیکچررز کو ڈھائی ہزار روپے کم ملیں گے اسسٹنٹ پروفیسر کو چار ہزار روپے ،ایسوسی ایٹ پروفیسر کی تنخواہ میں 15000 اور پروفیسر کی تنخواہ 20000 روپے کم ملیں گے

لاہور (نامہ نگار) یہ تو اب سب کے علم میں ا گیا ہوگا کہ بورڈ آف ریونیو پاکستان نے ٹیچر اور ریسرچر کو ملنے والی انکم ٹیکس میں 25 فیصد چھوٹ (ریبٹ ) ختم کر دی ہے یوں لیکچررز اوسطاً 7500 ماہانہ انکم کٹوا رہے تھے اب یہ بڑھ کر اوسطاً 10000 ہو جائے اسسٹنٹ پروفیسر اوسط 12000 روپے انکم ٹیکس کٹوا رہے تھے اب کٹوتی بڑھ کر 16000 ہو جائے گی ایسوسی ایٹ پروفیسر اوسط 35000 روپے کٹوا رہے تھے اب یہ 50000 اور پروفیسرز 40000 اوسط کٹوا رہے تھے اب کٹوتی کی رقم اب بڑھ کر یہ رقم 60000 روپے ماہانہ تک پہنچ جائے گی

یوں ماہ فروری کی تنخواہ میں لیکچررز کو ڈھائی ہزار روپے کم ملیں گے اسسٹنٹ پروفیسر کو چار ہزار روپے ،ایسوسی ایٹ پروفیسر کی تنخواہ میں 15000 اور پروفیسر کی تنخواہ 20000 روپے کم ملیں گے

Related posts

محکمہ ہائر ایجوکیشن موسم سرما کی تعطیلات پر تذبذب کا شکار ۔منچلوں نے سوشل میڈیا ہر جعلی نوٹیفیکیشن لگا دیا

Ittehad

ہر قسم کے تعلیمی ادارے گیارہ اکتوبر سے مکمل روزانہ حاضری کے ساتھ کھل جائیں گے

Ittehad

مرکزی جنرل سیکریٹری کی سربراہی میں پیپلا وفد کی حکام سے ملاقات

Ittehad

Leave a Comment